اسلام آباد:انسٹیٹیوٹ آف ماؤنٹین ہارڈز اینڈ انوائرمنٹ (آئی ایم ایچ ای) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سو لیجن نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ارتھ سائنسز کے میدان میں تعاون کرسکتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ سی پیک مغربی ہمالیہ کے ٹیکٹونک جنکشن پر واقع ہے اور اسی وجہ سے یہ زمینی علوم کے لئے لیبارٹری کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں چائینیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے حال ہی میں ارتھ سائنسز پر چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر شروع کیا ہے۔ یہ مرکز دونوں ممالک کے سائنس دانوں کو سی پیک کو درپیش آفات اور ماحولیاتی امور پر مشترکہ طور پر کام کرنے کا موقع فراہم کریگا۔
Related Posts

کروڑ وں کےاثاثے چھپانے پر کرکٹرمحمد حفیظ کو ایف بی آر کانوٹس
- Rizwan Malik
- November 7, 2019
- 0
ایف بی آر نے کروڑوں روپے کے اثاثے چھپانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف […]

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کا بدترین مہنگائی کے خلاف پریس کلب راولپنڈی کے باہر احتجاجی مظاہرہ
- Rizwan Malik
- December 10, 2021
- 0
راولپنڈی:حکمرانوں نے ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی کرکے غریب کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لیا ہے نہ رکنے والی مہنگائی ملک […]

دو عیدیں آج کی بات نہیں سلسلہ قیام پاکستان سے چلا آرہا ہے، مفتی منیب
- Rizwan Malik
- June 5, 2019
- 0
کراچی ( نیوز ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ دو عیدیں آج کی بات نہیں یہ سلسلہ قیام پاکستان سے […]
