اسحاق ڈارپر فرد جرم کا حکم نامہ معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اپنے اوپر فرد جرم عائد کیے جانے کا حکم نامہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت

عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیاکیس کی سماعت ڈویژن بنچ پر مشتمل جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگذیب نے کیاسحاق ڈار کی جانب سے خواجہ حارث اور عاصم حفیظ عدالت میں پیش ہوئےنیب پراسیکیوٹر عمران شفیق عدالت میں پیشقانون کے مطابق فرد جرم عائد کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا جاتا ہے, وکیل اسحاق ڈارجبکہ دو دن بعد فرد جرم عائد کی گئی, وکیل اسحاق ڈارعدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیااسلام آباد ہائیکورٹ نے اس سے پہلے اسحاق ڈار کی فرد جرم ختم کرنے کی درخواست خارج کر دی تھی