اسلام آباد:سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی سی پیک کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی(سی ڈی ڈبلیو پی) نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری دی ۔ اس منصوبے کا مقصد ایک متبادل راستے سے پاکستان کی شمالی اور جنوبی سرحدوں کے درمیان بلا تعطل رابطہ سازی کو یقینی بنانا ہے۔ مزید برآں اس منصوبے سے پاکستان کی ٹیلی کام اور آئی ٹی صنعت کو بہتر بنانے ، سیاحت کو فروغ دینے اور ملک کے شمالی علاقوں میں تجارتی مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
Related Posts

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کے استحکام کی بات کی
- Rizwan Malik
- April 20, 2023
- 0
پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن اور پی پی سترہ کے امیدوار محمد بنارس چوہدری کی طرف سے دی گئی سحری میں مقررین کا خطاب راولپنڈی […]

وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا راستہ کُھلا رکھنے کی ہدایت کر دی مولانا فضل الرحمان کو ان کے مطالبے پورے کرنے سے متعلق یقین دہانی کروائی جائے۔ وزیراعظم کی ہدایت
- Rizwan Malik
- October 12, 2019
- 0
وزیراعظم عمران خان نے جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ کُھلا رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔ حکومتی ترجمانوں کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات […]

سابق صدر جنرل ضیاء الحق کا96واں یوم پیدائش 12 اگست کو منایا جارہا ہے
- Rizwan Malik
- August 12, 2020
- 0
پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق کا96واں یوم پیدائش 12اگست بروز بدھ منایا گیا ۔ جنرل ضیاء الحق پاکستان کے طویل عرصہ تک حکمران […]
