اسلام آباد(کامرس رپورٹر)سی پیک پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔بائیو ماس انرجی انڈسٹری پارٹ ایسوسی ایشن(بی ای پی اے) کے سیکرٹری جنرل جانگ ڈاونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے شروع کردہ ڈی کول انیشیٹیوکے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بائیوماس انرجی تعاون سی پیک توانائی تعاون کا ایک نقطہ آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اس شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرکے پائیدار توانائی پیدا کرنے کی طرف گامزن ہوں گے۔ اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تجربات شیئر کرنے کا عمل شروع کرنے کے لئے رضا مند ہے۔
Related Posts

اعلی معیار کے سی پیک سے بیلٹ اینڈ روڈ کی اہمیت اجاگر ہو تی ہے، پا کستانی ماہر
- Rizwan Malik
- August 2, 2023
- 0
اسلام آباد (شِنہوا) ایک پاکستانی ماہر نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے اعلی معیار کی ترقی کی ہے ۔ پاکستان […]

چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیا میں دلچسپی
- Rizwan Malik
- July 28, 2024
- 0
کن مِنگ (شِنہوا) چین کے شہر کن منگ میں جاری 8 ویں چین ۔ جنوبی ایشیا نمائش میں پاکستانی پویلین مہمانوں کی توجہ کا مرکز […]

چین، سنکیانگ کے خنجراب پاس کو دوبارہ کھولنے کے لیے خدمات کو اپ گریڈ بھی کیا گیا
- Rizwan Malik
- April 5, 2023
- 0
سی پیک کے خلاف فارن فنڈڈ فتنے کی سازش ناکام ہوگئی پاکستان تجارت اور آمد و رفت بحال ہونے پر چین اور پاکستان کی قیادت […]
