
راولپنڈی …عوام ایکسپریس کی نئی کوچز کے افتتاح کے موقع پر خواجہ سعد رفیق نےمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہدس کروڑ کی لاگت سے عوام ایکسپریس کو اپ گریڈ کر رہے ہیںعوام ایکسپریس کی حالت اتنی خراب تھی کہ دیکھ کر شرم آتی تھیتیس جون سے پہلے کوئٹہ جانے والے بگٹی اور بہاؤالدین ایکسپریس کو بھی اپ گریڈ کریں گےکوہاٹ ٹرمینل پر کام جاری ہے دسمبر میں کوہاٹ تا راولپبڈی ٹرین سروس شروع ہو جائے گیاگلے ماہ میڈیا کو ریلوے کی چار سالہ کارکردگی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ فراہم کریں گےسکیل ایک سے سکیل سولہ تک ملازمین سروس اساٹرکچر پر کام جاری ہےحکومت کا وقت ختم ہونے سے پہلے ریلوے کو مثالی محکمہ بنا دیں گےریلوے میں پہلے لوٹ کا نظام قائم تھاریڈنکو کا محکمہ لوٹ مار کے لئے بنایا تھا اسے ختم کیا ہےاتنا کام کیا ہے مگر ریلوے ابھی بھی منافع بخش نہیں ہو سکیریلوے کو دیکھ کر یہ کہا جا سکتا ہے کہ نک کاری کے بغیر بھی حالات درست کئے جا سکتے ہیںڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں ریلوے میں میگا کرپشن کو ختم کیا ہےموٹے مرغے حکم امتناعی حاصل کرکے بچے ہوئے ہیںعدلیہ ان لوگوں کو پوچھے جو رائل پام پر قبضہ کئے ہوئے ہیںعدالت وزیراعظم کو تنخواہ نہ لینے پر نااہل کرتی ہے ان کو بھی پوچھےبزنس ایکسپریس پر پیپلز پارٹی نے قبضہ کروایا تھاشالیمار ایکسپریس 66کروڑ دیتی تھی سفارش نہ مان کر ایک ارب سے زیادہ ملےپشاور میں ایک فراڈئے قبضہ کرکے نے حکم امتناعی لے رکھا ہےٹی وی پر کھڑا ہو کر کہتا ہوں بچو ایک دن ہاتھ آؤ گےشیخ رشید سیاسی جوکر ہے اس کو سنجیدگی سے نہیں لیتاریلوے کو دیکھ کر یہ کہا جا سکتا ہے کہ نک کاری کے بغیر بھی حالات درست کئے جا سکتے ہیںڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں ریلوے میں میگا کرپشن کو ختم کیا ہےکوئی سیاستدان اگر بیرون ملک والوں سے بغل گیر ہو تو سوال اٹھتے ہیںہمیں جنرل احسان کی حب الوطنی پر شک نہیں کرناچاہیے



