اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر میں ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق گوادر انفراسٹرکچر کی ترقی میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کو سی پیک کی ترقی میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ،گوادر انفراسٹرکچر میں پاک چین ہسپتال اور تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت کے مرکز بھی ان منصوبوں میں شامل ہے۔ ثور ڈیم سے گوادر شہر کو 5 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کے منصوبے کا فیز 1 مکمل ہوگیا ہے ۔
Related Posts

ڈنمارک کی حسینہ نے مس یونیورس 2024 کا تاج اپنے سر پر سجا رلیا
- Rizwan Malik
- November 20, 2024
- 0
مقابلے میں 125 ممالک کی حسیناں نے شرکت کی، وکٹوریا نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا۔ میکسیکو:ڈنمارک کی حسینہ وکٹوریا نے […]
سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو سے خطے میں خوشحالی کے لئے باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا، حکام سی پیک اتھارٹیی
- Rizwan Malik
- October 2, 2019
- 0
پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو سے خطے میں خوشحالی کے لئے باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا، حکام سی پیک اتھارٹی اسلام چین […]
نواز شریف رونے والی شکل بنا کر اپنے جرائم پر پردہ نہیںڈال سکتے ,نیر بخاری
- Rizwan Malik
- September 26, 2017
- 0
پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ سید نیر حسین بخاری نے نواز شریف کی میڈیا کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]
