اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار قومی اسمبلی سردار شعیب ممتاز نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں اپوزیشن جماعتوں کی جیت جعلی حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے عوام نے سلیکٹڈ حکمرانوں کے خلاف فیصلہ دیدیا قوم جاگ چکی ہے اپوزیشن کی جیت جعلی حکومت سے چھٹکارے کی جانب پہلا قدم ہے سینٹ الیکشن بھی پی ڈی ایم بھاری اکثریت سے جیتے گی انھوں نے اپنے سیکریٹریٹ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے ۔انھوں نے جھوٹ کی سیاست اور چور دروازے سے اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔ انھیں غریب عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے پیپلز پارٹی کے کارکن سلیکٹڈ کی ڈوبتی کشتی کو آخری دھکہ دینے کے لئے پوری طرح متحرک ہو چکے ہیں۔
Related Posts
لاک ڈاون میں نرمی پنجاب اور کے پی کے نے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی
- Rizwan Malik
- May 15, 2020
- 0
پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کی حکومت نے بھی پیر سے معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ […]

مختلف شہروں میں بارش اور آندھی سے حادثات، 6 افراد جاں بحق
- Rizwan Malik
- May 25, 2019
- 0
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئ ملک کے مختلف حصوں میں […]

لاہور نے انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ جیت لی
- Rizwan Malik
- October 26, 2023
- 0
فانل میں اسلام آباد کو شکست، فیصل آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی، روسی ڈپلومیٹ نے انعامات تقسیم کئے اسلام آباد:انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال […]
