میانوالیعبدالقیوم خان نیازی
میانوالی میں اس وقت قتل وغارت عروج پرھے روزانہونےواقعات نےکئی ماؤں کی گودیں اجاڑدیں کئی عورتیں بیوہ کردی گئیں بچے یتم کردیے گئے۔منشیات فروشی پورے ضلع میں دھڑلے سے جاری ھے جوئے خانے شادی ہال کی طرح آبادوشادھیں میانوالی کےہرنوجوان کےپاس ناجائزاسلحہ عام ھے جسکےلیے فی الفورہنگامی بنیادپرایکشن کی بلاامتیازضرورت ھے۔جسکے لیے عوامی حلقوں کامطالبہ سروے میں نوٹ کیاگیاکہ ڈی پی اومیانوالی اچھے نیک اورایماندارپولیس افسران پرمشتمل ہرتھانے میں ایک ایسی ٹیم تشکیل دیں کہ وہ موجودہ منتشراورسوگوارفضاکوکنٹرول کرنے میں اہم کرداراداکرسکیں۔موجودہ حالات میں میانوالی کےپےدرپےقتل وغارت کے واقعات نےپورے میانوالی کوجھنجوڑکررکھدیاھے جسکےلیے ہنگامی بنیادوں پرسخت اوربلاامتیازقانون کےمطابق فضاکوپرامن بنانےکےلیے اقدامات کیے جائیں ۔جسکےلیے موئثراشتہارات کےزریعے وارننگ دی جائے ۔ہوائی فائرنگ ۔ناجائزاسلحہ ۔منشیات فروشی کےبڑے بڑےمگرمچھ ،جوئےمراکزجرائم پیشہ افرادکیخلاف فوری پلان ازسرنومرتب کیاجائے تاکہ میانوالی کی فضاکوپرامن بنایاجاسکے۔ضلع کے علاوہ تمام تھانہ جات کےعلاقوں میں آوارہ گردی اسلحہ کی نمائش اورنجی ہوٹلزکےرات کے اوقات پرنظرثانی کرکے پلان ترتیب دیاجائے عوامی حلقوں کاسروے رپورٹ میں مطالبہ



