اسلام آباد:سری لنکا کے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹیڈیز کے دوشنی ویراکون یونیورسٹی کی معاشیات کی پروفیسر سیسرا جیاسوریہ نے امریکی میگزین دی اٹلانٹک میں ایک تحقیقی مضمون میں چینی قرضوں کے جال کے نام نہاد مفروضے کو مسترد کرتے ہوئے اس حقیقت کو آشکار کیا ہے کہ چینی سرمایہ کاری پائیدار اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک تمام تر مشکلات، عالمی طاقتوں کی جانب سے بدنام کرنے کی سازشوں اور لوگوں کو اس سے بد ظن کرنے کی کوششوں کے باوجودخوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ سال 2020 میں اورنج لائن میٹرو کی طرح سی پیک کے متعدد منصوبوں کا افتتاح ہوا اور اس کی رفتار میں ایک نئی تیزی دیکھنے میں آئی۔ اس کے علاوہ سی پیک فریم ورک میں مربوط رابطوں کے امور کو حل کرنے کے لئے سی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
Related Posts
I-15 : مالکان کوپلاٹ کا قبضہ دینے کے حوالے سے تقریب
- Rizwan Malik
- November 17, 2025
- 0
نیب کا سی ڈی اے کے ساتھ ملکر ہاؤسنگ سیکٹر میں شفافیت کیلئے ایک نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان جعلی دستاویزات کی روک تھام […]

ڈی جی ہائوسنگ اتھارٹی کی ضمانت منسوخ
- Rizwan Malik
- February 10, 2026
- 0
یاسر قیوم پر 41 کروڑ روپے کی غیر قانونی ادائیگیوں کا الزام مظلو م عوام کا خون پینے والا ایک اورڈریکولا اپنے انجام کو پہنچا […]

برطانوی اخبار ٹیلیگراف کی پاکستانی امریکی بزنس مین ضیا چشتی سے معافی
- Rizwan Malik
- March 20, 2025
- 0
اخبار نے یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے عدالت سے بارہ تصفیہ کو ترجیع دی معافی اور قانونی اخراجات کی ادائیگی بھی پر اتفاق ضیا چشتی […]
