
اسلام آباد:چیئرمین آزاد عوام تحریک جاوید انتظار نے کہا ہے کہ سی ڈی اے عوام کی حق تلفی کر رہا ہے ۔سی ڈی اے سیاستدانوں بیورو کریسی اور سرمایہ دار کی کرپشن کا حصہ بنا۔عوام سی ڈی اے کی کرپشن کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔یہ بات انہوں نے ستارہ مارکیٹ عوامی بیٹھک میں کہی۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی باشعور عوام جاگ گئی ہے ۔ سی ڈی اے کی کرپشن پر حکومت اور تحریک انصاف کی کوئی نظر نہیں ۔سی ڈی اے کی کرپشن بے نقاب کروں گا ۔



