اسلام آباد:ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر میاں انجم نثار نے کہا ہے کہ پاکستان کو درمیانی اور طویل المدتی براہ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بھرپور حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے حکومت سے مقامی ماحول کو سازگار بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سی پیک کے تحت منصوبوں میں براہ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری ہو رہی ہے۔
Related Posts

جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی جانب سے پاکستان میں 103.1 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
- Rizwan Malik
- October 23, 2019
- 0
اسلام آباد:چین نے پاکستان میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 103.1 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے جبکہ اس […]

ٹرمپ پر اسرائیلی وزیرِ اعظم کو لگام ڈالنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
- Rizwan Malik
- June 20, 2026
- 0
لبنان کا معاملہ امریکا ایران معاہدے کی سب سے بڑی کمزوری اور اہم امتحان ہے،تریتا پارسی امریکی خفیہ ایجنسیاں بھی ٹرمپ کو رپورٹ دی چکی […]
60 سال تک راولپنڈی میں پڑھانے والے انگریز جوڑے کی پاکستانیوں بارے رائے
- Rizwan Malik
- May 30, 2025
- 0
پاکستانی مردوں کو پہلے ان کی مائیں اور پھر ان کی بیویاں نکما بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں پاکستانیوں کی مائیں بچوں کی […]
