اسلام آباد:خیبر پختونخوا میں خوشحالی کے لئے سی پیک کے تحت سی آر بی سی نہر کی بہتری کے کام کو آگے بڑھایا جائے گا۔ڈی آئی خان ایگریکلچر یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹر شعیب نے اس منصوبے کو صوبے کے لئے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت سی پیک سے متعلق جے سی سی کے آئندہ اجلاس میں سی آر بی سی پراجیکٹ کی بحالی کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔جنوبی خیبرپختونخوا کے ضلع خاص طور پر ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریبا 300,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کرنا ایک دیرینہ اسکیم ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے نہر کے آس پاس کی مقامی آبادی کی سماجی و اقتصادی حیثیت میں نہایت تبدیلی آئے گی کیونکہ وہ ہزاروں ایکڑ رقبے کوسیراب کرنے کے خواہاں ہیں۔
Related Posts

عامرخان اب بوڑھے ہو چکے ہیں فریال مخدوم کا انکشاف
- Rizwan Malik
- April 11, 2021
- 0
رشتے میں اتارچڑھائو نے عامر خان کو سمجھدار کر دیا ہے اب وہ مجھے کبھی دھوکہ نہیں دے سکتے ،ویسے بھی اب بوڑھے ہو چکے […]

شدید برفباری مری میں سیاحو ں پر قیامت گزر گئی ، 22 جاں بحق
- Rizwan Malik
- January 8, 2022
- 0
گلذانہ ، گلیات اور باڑیاں میں ہزاروں گاڑیاں تاحال برف میں پھنسی ہیں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے اسلام آباد:مری:راولپنڈی :شدید بارش ، برفباری […]

کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کو مستعفی ٰ ہونے کا بھاشن دینے والے کی غیرت کہاں ہے، حافظ حمداللہ
- Rizwan Malik
- January 9, 2022
- 0
اسلام آباد :پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم […]
