آزادکشمیر کے قایمقام وزیراعظم راجہ نثار احمد خان کا امیدوار اسمبلی ملک محمد یوسف کی رہایش گاہ کلاہ پہنچنے پر ملک محمد یوسف، ڈی جی ذوالفقار علی ملک کی قیادت میں سینکڑوں لیگی کارکنان استقبال کررہے ہیں۔