اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے سے ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل نو میں مدد ملے گی۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق خصوصی اقتصادی زونز میں غیرملکی سرمایہ کاری سے ملک میںروزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی میں مدد ملے گی۔ خصوصی اقتصادی زونز میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو مزید سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرے گا۔ غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا جس سے علاقے میں خوشحالی آئے گی۔ دوسرے مرحلے کے تحت نئی ریلوے لائنز بچھائی جائیں گی اور موجودہ پٹڑی کو توسیع دی جائے گی جس سے پاکستان ریلوے کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔
Related Posts
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے
- Rizwan Malik
- May 24, 2026
- 0
ایران آبنائے ہرمز کوکھول دے گا،ایران عالمی منڈی میںآزادانہ تیل فروخت کر سکے گا ،تیل کی عالمی مارکیٹ کو ریلیف ملے گا اسلام آباد÷واشنگٹن:امریکا اور […]

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
- Rizwan Malik
- May 7, 2026
- 0
پہلا میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں ،دوسرا اور تیسرا 2 اور 4 جون کو لاہور میں ہوگا ڈے نائٹ میچز شام 4:30پر شروع ہوں […]

منگل 10 دسمبر حج درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ
- Rizwan Malik
- December 9, 2024
- 0
اسلام آباد:سرکاری سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین حج کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی منگل دس دسمبر کو آخری تاریخ ہے۔ آخری دو دن […]
