چیچہ وطنی ( رضوان احمد) پاکپتن .ملکہ ہانس میں 35 سالہ شخص گلزار احمد 60 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا .پاکپتن .ریسکیو 1122 اہلکاروں نے ایک گھنٹہ کی کوشش سے گلزار احمد کو زخمی حالت میں نکال لیا .پاکپتن .گلزار احمد کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا .
Related Posts

بھارت میں دفن کی گئی نومولود بچی زندہ برآمد
- Rizwan Malik
- October 14, 2019
- 0
نئی دہلی: بھارت میں نومولود بچی کو زندہ دفن کرنے کا ایک انسانیت سوزواقعہ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شمالی ریاست […]

بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ ،پی ٹی آئی بحثیت سیاسی جماعت پارلیمنٹ میں واپس، مخصوص نشستیں بھی ملیں گی
- Rizwan Malik
- July 13, 2024
- 0
تحریک انصاف نے فیصلے کو آئین اور قانون کی فتح قراردیا ،فیصلہ مبہم اور آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے ،حکومتی حلقے چیف جسٹس […]
3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے خبریں حقائق پر مبنی نہیں ، فلسطینی اتھارٹی
- Rizwan Malik
- April 19, 2024
- 0
اسلام آباد(عبدالمالک سے)پاکستان میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر 3000 یتیمفلسطینی بچوں کو گود لینے کے حوالے […]
