تلاش گمشدہ

اسلام آباد۔

میرے والد محمد امین شیخ ولد لعل بخش شیخ جن کی عمر 80سال ہے ان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے مورخہ 18ستمبر بروز ہفتہ سے سیکٹر E-11/2 اسلام آبادسے لاپتہ ہوگئے ہیں جس کسی کو ملیں برائے مہربانی نمبر 03335213886 ا ور-03335124460پر اطلاع دیں۔