یاسرآکاش چوہدری
فورٹ عباس کے نواحی قصبہ 270_hr بستی طوراں والی میں 17-18سالہ گونگی اور بہری لڑکی اور پائوں سے معزور الف بی بی کے ساتھ عدنان نے دیوار پھلانگ کر زبردستی زیادتی کی بجی کی والدہ کسی کے کھیتوں میں کپاس چننے گئی ہوئی تھی اور والد گدھا گاڑی لیکر محمد امین جزل کونسلر کے بھٹہ پر محنت مزدوری کے لئیے گیا ھوا تھا ..گھر کے اندر سے تالہ لگا ھوا تھا ملزم دیوار پھلانگ کر اندر گیا .گھر میں موجود بچی 7سالہ آقصی کو کمرے سے باہر نکال کر آپاہج بچی کے ساتھ زیادتی کی.. پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا………



