اسلام آباد:آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا ہے کہ یومقدس مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور انھیں تقویت پہنچانے کا اچھا موقع ہے۔ یوم القدس کے موقع پر ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا بد قسمتی سے اسلامی حکومتیں اس میدان میں بڑی کوتاہی کر رہی ہیں۔ عمل تو ان میں بہت سی حکومتیں نہیں کر رہی ہیں، تاہم بعض تو فلسطینیوں کے حق میں کچھ بولنے پر بھی آمادہ نہیں ہیں۔”
۔۔۔۔۔۔۔

