میاںوالی ڈاکووں کے رحم و کرم پر، شہری لٹنے لگے

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

 

میانوالی میں سرشام ڈکیتی ڈی پی او میانوالی کافوری نوٹس پولیس افسران پرمشتمل ٹیم تشکیل دے دی

 

میانوالی الصفہ سکول وانڈھی گھنڈ والی کے نزدیک قاسم خان ولد عالم خان سکنہ وانڈھی گھنڈ والی موبل آئل ڈیلر سے پندرہ لاکھ روپے والی وارت پر DPO میانوالی صادق علی ڈوگر نے نوٹس لیتے ہوئے DSP واجد حسین سرکل صدر اور DSP محمد شبیر سرکل موسی خیل کی نگرانی میں SHO سٹی عمران یعقوب اور SHO صدر خرم گوندل پر ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔جو ملزمان کو گرفتا رکر کے تفتیش کو میرٹ پر کر گی۔