پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لال سوہانرا پارک کینٹین اور فوڈ پوانٹس پر کاروائی

یاسرآکاش چوہدری
بہاولپور . پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لال سوہانرا نیشنل پارک کینٹین اور دیگر فوڈ پوانٹس پر کاروائی .
بڑی مقدار میں غیر صحت مندانہ کھانے پینے کی اشیاء تلف کردیں .
علاقہ کے متعدد فوڈ پوائنٹس کو صفائی کے بہتر انتظامات کرنے اور صحت مندانہ کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے بارے تحریری وارننگ جاری .
شہریوں کے لیے صاف ستھری اور صحت مند کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کو یقینی بنایا جائے گا.ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی