ڈاکوؤں کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ دو پولیس اہلکار شدید زخمی

 

شیخوپورہ(رانا خضر سے) تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ رسول نگر پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ دو پولیس اہلکار شدید زخمی تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل ملزمان فائرنگ کرتے ہوفرار