میانوالی جوئے کےاڈےپرچھاپہ,6افرادگرفتار

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی /SHOتھانہ پائی خیل افتخاراحمداوران​کی ٹیم کاجوئے کےاڈےپرچھاپہ 6افرادگرفتار داؤپرلگی رقم مبلغ 5630روپے2موبائل فون 1موٹرسائیکل 70برآمد تمام کیخلاف تھانہ پائی خیل مقدمات درج رجسٹرڈی ایس پی سرکل موسی خیل چوہدری شبیر گجرکی سربراہی میں ایس ایچ او پائی خیل افتخار احمد اور انکی ٹیم نے علاقہ پائی خیل میں جواء کے اڈا پر کامیاب ریڈ کر کے 06 افراد محمد عنایت ولد عالم خان قوم پٹھان سکنہ پائی خیل، عطاءمحمد ولد علی محمد قوم پٹھان سکنہ پائی خیل، انصر ولد جہان قوم پٹھان سکنہ پائی خیل، محمد طاہر ولد محمد خان قوم پٹھان سکنہ پائی خیل، جنید ولد عالم خان اور محمد شمیر ولد غلام محمد سکنہ پائی خیل کو گرفتار کر کے جواء پر لگی رقم مبلغ -/5630 روپے، 02 موبائل اور 1 موٹرسائیکل 70 قبضہ میں لے کر ملزمان کے خلاف تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی پی او میانوالی صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او پائی خیل اور انکی ٹیم کو اس کامیاب کاروائی پر شاباش دی اور نقد انعام سے نوازا۔ ترجمان میانوالی پولیس