بهاولنگر. 16 سالہ لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

 

بهاولنگر…یاسرآکاش چوہدری

بهاولنگر. 16 سالہ لڑکی غلام فاطمه تیزاب گردی کا شکار
. مصطفی ٹاون کی رهائشی گھر سو رهی تھی کہ اس پر تیزاب پھینکا گیا. لڑکی کے بھائی نے ماجد نامی نوجوان پر تیزاب پھینکنے کا الزام عائد کیا هے
اورکہا ہےکہ ماجد نےغلام فاطمه پر بری نظر رکھنے پر جھڑکنے کی رنجش کی وجہ سے تیزاب پھینکا ہے ڈی پی او عطا الرحمن خود موقع پر پهنچ گیا
پولیس مقدمه درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رهی هے