شیخوپورہ میں دو حادثات میں تین جاں بحق،

شیخوپورہ:موٹروے پر راوی ٹول پلازہ کے قریب تیزرفتار کار الٹ گئی۔
حادثے میں 2 بچے جان بحق میاں بیوی شدید زخمی۔
۔زخمیوں کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل ۔۔زخمی ہونیوالے میاں بیوی ہارٹ اسپیشلٹ ڈاکٹر عادل اور ڈاکٹر رابعہ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورمیںتعینات ہیں۔ اس سے قبل ایک اور   حادثےمیں شیخوپورہ مریدکے جی ٹی روڈ پر ریان پورہ کےقریب سڑک کراس کرتے ھوئے محنت کش موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاںبحق ۔
شیخوپورہ مریدکے ۔موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔لاہور ہسپتال منتقل۔۔۔۔۔۔ہسپتال ذرائع ۔