این اے چار ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ اسکیم جاری

این اے چار ضمنی الیکشن کمیشن کی پولنگ اسکیم

این اے چار کے ضمنی الیکشن میں 269 پریزائڈنگ آفیسر ڈیوٹی انجام دیں گے

837 اسسٹنٹ پریذائڈنگ آفیسر اور 837 پولنگ آفیسر میں ڈیوٹی انجام دیں گے۔

این اے 4 کے کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 97 ہزار 904 ہے۔

مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 35 ہزار 164 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 62 ہزار 740 ہے

حلقے میں کل 269 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں

پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ بوتھ کی تعداد 837 ہو گی۔