سینئر صوبائی وزیر علیم خان گرفتار ، وزارت سے مستعفی

قومی احتساب بیورو نیب نے پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر بلدیات عبدالعلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کس میں گرفتار کر لیا ہے .اس سے قبل علیم خان بدھ کے روز لاہور میں نیب کے دفتر میں انکوائری کے لئے گئے تھے .وہ اس سے قبل بھی نیب میں 3 مرتبہ پشیاں بھگت چکے ہیں .اس سے پیشی کے موقع پر علیم خان کے جوابوں سے مطمئن نہ ہوتے ہوے انھیں گرفتار کر لیا . حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کسی سینئر رہنما کی پہلی گرفتاری ہے اس سے قبل نیب شہباز شریف ،اور خواجہ سعد رفیق بھی نیب کی حراست میں ہیں .علیم خان کی گرفتاری کے بعد نیب انھیں احتساب عدالت میں پیش کر کے ان کا ریمانڈ حاصل کرے گا .قانون کے تحت نیب کسی بھی ملزم کو 90 دن تک حراست میں رکھ سکتی ہے.دوسری طرف سابق وزیر اعظم شاہد خقب خاقان اببسی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے .یہ اطلاعات بھی حقین کہ علیم خان نے اپنا استعفیٰ وزیرا علی عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے .اور وہ اپنی 5 وزا رتوں سے مستعفی ہو گئے ہیں .