اسلام آباد: *وفاقی وزیر تعلیم/ سائنس ٹیکنالوجی خالد محمود صدیقی* ہمراہ کورآرڈنیٹر جنرل کامسٹیک ڈاکٹر اقبال چوہدری، *فلسطین کے پاکستان میں سفیر احمد جواد رابعی اور دیگر او آء سی ممبر ممالک کے سفراء آج بروز منگل, 2 اپریل بوقت سہ پہر 4:45 بجے کامسٹیک کے آڈیٹوریم میں* *_کامسٹیک فسلطین مفت سکالرشپ پروگرام*_ کا اجرا کریں گے۔ یہ منصوبہ 2021 میں کامسٹیک نے ایپ سیپ کے ساتھ مل کر شروع کیا۔ اب تک 95 فلسطینی نوجوان یہ سکالرشپ حاصل کرچکے ،بیشتر پاکستان پہنچ چکے ہیں تقریب میں فلسطینی طلبہ، وزارت خارجہ کے عہدیدران، مختلف وزراتوں کے آفیشلز یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز ، اقوام متحدہ کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان سمیت میڈیا نمائندگان شرکت کریں گے۔
Related Posts
بورےوالا ,گدھا رہڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم۔
- Rizwan Malik
- October 9, 2017
- 0
بورےوالا ۔وھاڑی روڈ پرگدھا رہڑی اور دودھ فروش موٹر سائیکل سوار میں تصادم۔بورےوالا ۔دودھ فروش محمد سرفراز موقع پر ہی جانبحق۔ریسکیوبورےوالا ۔جانبحق موٹر سائیکل سوار […]

میکسیکن صدر نے بھی ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا
- Rizwan Malik
- September 9, 2026
- 0
میکسیکو کسی غیر ملک کی نوآبادی ریاست نہیں اور نہ ہی بنے گا،کلاؤڈیا شین بام صدر ٹرمپ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں میکسیکو کی […]

مایوس کن کارکردگی ،سوئی گیس کمپنیوں کے بورڈ اور مینجمنٹ ہٹانے کا فیصلہ
- Rizwan Malik
- June 24, 2022
- 0
وزارت چل نہیں رینگ رہی ہے ، ایک سابق ایم ڈی کے سب کی کارکردگی صفر ہےوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل دونوں کمپنیوںکے حوالے سے شدید […]
