مروٹ ٹوبہ پیر والہ کے قریب ڈکیتی کی واردات

یاسرآکاش چوہدری۔

مروٹ ٹوبہ پیر والہ کے قریب ڈکیتی کی واردات3ڈکیت بلا نمبری ھنڈا 125 پر راہگیر سے پچاس ہزار پچاس روپے اور ایک عدد کیو موبائل چھین کر ہوے مگر پولیس نے اطلاع ملتے ہی کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگے پولیس نے ملزمان کے خلاف بجرم392ت پ کے تحت ایف آی آر درج کرلی اور فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش شروع کر دی جن کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا گرفتار ہونے والے ملزم کا تعلق لاہور سے ہے جو لاہور پولیس کو قتل سمیت انتہائی سنگین مقدمات میں مطلوب تھا جو پولیس کو بہت بڑی کامیابی ملی ہے