
قائد اعظم یونیورسٹی طلبہ کے خلاف تین الگ الگ مقدمات درج ،
تین مقدمات مگر تمام طلبہ کو رات گے رہا کردیا گیا ، حکام
تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمات میں سنگین دفعات شامل کی گئ ہیں ،حکام
کار سرکار میں مداخلت ، بلوا کرنا ، تھوڑ پھوڑ کی دفعات شامل
مجموعی طور پر 70طلبا کو گرفتار کیا گیا تھا
گرفتار طلبا کو تھانہ شہزاد ٹاون,تھانہ بہارہ کہو,اور آئ نائن منتقل کر دیا گیا
38طلبا کو شہزاد ٹاؤن, 6 بارہ کہو,26آئ نائن تھانوں میں رکھا گیا تھا
38بلوچ کونسل کے سٹوڈنٹس ،
6 پختون اور 26دیگر طلبا کو حراست میں تھے




