عمران کی تقریر ناکام حسرتوں کا نوحہ تھی. چودھری منظور احمد

پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان چودھری منظور احمد کا عمران خان کی سہون میں تقریر پر ردعمل.
عمران کی تقریر ناکام حسرتوں کا نوحہ تھی. چودھری منظور احمد
سندھ دھرتی کے مہذب عوام گالم گلوچ خان کو کئی بار رد کر چکے ہیں. چودھری منظور احمد
لٹیروں کو ساتھ لیکر انکے جہازوں پر اڑنے والا صرف عوام کو دھوکہ دے سکتا ہے. چودھری منظور احمد
آصف زرداری نے ہر الزام کا عدالت میں سامنا کیا جعلی خان ہر عدالت سے بھاگا.
چودھری منظور احمد
صحافت، عدالت،سیاست کوئی شعبہ بھی اس کی بدکلامی سے نہیں بچ سکا. چودھری منظور احمد
بلاول بھٹو ہی ترقی پسند لبرل اور خوشحال پاکستان کی واحدامید ہیں. چودھری منظور احمد
جو شخص مہذب گفتگو نہیں کر سکتا اس سے ملک کیا چلے گا. چودھری منظور احمد
پیپلزپارٹی کو ہمیشہ عمران جیسے بد کلام سیاسی مہروں کا سامنا رہا ہے. چودھری منظور احمد
سندھ دھرتی نے ہمیشہ ایسے سیاسی مہروں کو مسترد کیا. چودھری منظور احمد
ٹیکنیکل کرپشن کی ماہر عمران کے ساتھ نواز شریف سے بھی بڑی ٹیم ہے. چودھری منظور احمد
زوہیب بلیدی