پاکپتن, منشیات فروش کو پندرہ ماہ قید بامشقت کی سزا

چیچہ وطنی (رپورٹ.رضوان احمد) پاکپتن منشیات فروش انجام کو پہنچ گیا

پاکپتن .ایڈیشنل سیشن جج سید فیض الحسن نے منشیات مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے منشیات فروش کو پندرہ ماہ قید بامشقت کی سزا کا حکم سنا دیا .

پاکپتن منشیات فروش اکرم کو 10 ہزار روپیہ جرمانے کی سزا کا حکم عدم ادائیگی جرمانہ پر مجرم کو مزید ایک ماہ کی قیدبھگتنا ہو گی .

پاکپتن .تھانہ سٹی پولیس کے استغاثہ کے مطابق منشیات فروش اکرم سے 1420 گرام چرس اور 1500 روپے نقدی برآمد ہوئے تھے .

پاکپتن .منشیات فروش محلہ حسن پورہ کا رہائشی ہے .

پاکپتن .تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش اکرم کے خلاف مقدمہ نمبری 521/16 درج کر رکھاتھا.