
سی ڈی اے میں سال دو ہزار گیارہ بارہ میں بھرتیوں کا معاملہ
انکوائری افیسرز نے دوسری مرتبہ انکوائری غلط کر ڈالی
مستقل ملازمین کی انبکوائری کے بجائے ایک مرتبہ پھر ڈیلی ویجز ملازمین کی انکوائری کر دی
پہلی مرتبہ سابق چیرمین سی ڈی اے معروف افضل نے انکوائری کو ختم کیا تھا
سی ڈی اے حکام نے ایک مرتبہ پھر انکوائری کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کر لی
اب موجودہ چیرمین شیخ انصر نے ایف آئی اے کو بھیجی گئی انکوائری واپس منگوالی
سی ڈٰی اے شعبہ ایچ ار ڈی کا ڈاریکٹر ایف آئی اے کو انکوائری واپس کرنے کا مراسلہ
گریڈ 18 کے انکوائری افیسرز نے غلط انکوائری کی، اب گریڈ 20 کا افیسر انکوائری کرے گا، مراسلہ
انکوائری افیسرز رانا طاہر، عبدالمنان اور ہمایوں اختر نے غلط انکوائری کی، مراسلہ
انکوائری افیسرز نے کسی افسر یا ملازم کو نہ بلایا اور نہ ہی بیانات لیے گئے، مراسلہ
اس سے قبل 2016 میں بھی مستقل کے بجائے ڈیلی ویجز ملازمین کی انکوائری کی گئی
2014 میں ڈیلی ویجز ملازمین کی سی ڈی اے کے گریڈ 20 کے افسر پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی نے انکوائری کر دی تھی



