میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی /چورڈاکوان ایکشن داؤدخیل پولیس بےبس
میانوالی ۔۔۔داؤد خیل میں چوری کی وارداتیں
میانوالی۔۔۔ 4دن پہلےشرافت کےجنرل سٹورکی چھت پھاڑکرلاکھوں کا سامان چوری کر لیاگیا
میانوالی ۔۔۔آج رات صدر انجمن تاجران داؤدخیل عطاءاللہ خان کی کریانہ کی دکان کی چھت پھاڑکرلاکھوں کا سامان چوری کرلیا
میانوالی۔۔۔ ایک ہفتہ میں چوری کی دوسری واردات
میانوالی۔۔۔ڈی پی او میانوالی سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ


