میانوالی۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت جوا کھیلتے ہوئے گرفتار

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی۔ڈپٹی ڈائریکٹر قمار باز نکلا

میانوالی۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عزیزاللہ خان گریڈ17 پپلاں غلہ منڈی میں جوا کھیلتے ہوئے گرفتار

میانوالی۔عزیزاللہ خان شہباز خیل سکنہ بیرولی شوکت خان شہباز خیل حاجی مشتاق خان آڑھتی اور ایک گریڈ 17 کا آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عزیزاللہ خان غلہ منڈی میں جوا کھیلتے ہوے گرفتار مقدمہ درج: پولیس ذرائع