
سیالکوٹ
گورنمنٹ اسکول کھروٹہ سیداں کے ماسٹر ظفر نے 12 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں بچے کے والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر تعلیم سے اپیل کی ہے کہ ماسٹر ظفر کو فوری طور پر سکول سے ہٹا دیا جائے اور ہمیں انصاف دلایا جائے



