میانوالی ، دھند کے با عث بس کی چک پوسٹ سے ٹکر، 4 افراد زخمی

میانوالی. ایم ایم روڈ ہ پر دھند کے باعث رات گئے اے سی ٹائم ہرنولی موڑ پولیس چیک پوسٹ میں جا لگا
میانوالی:4 افراد زخمی 1122 نے موقع پر پہنچ کر نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا.
میانوالی: زخمیوں کی حالت تشویشناک