میانوالی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /میانوالی سراپااہتجاج ٹرمپ اسرائیل مردہ بادکےنعروں سے فضاگونج اٹھی

میانوالی ۔۔بیت المقدس یہودیوں کانہیں مسلمانوں کادارلحکومت ہے بڑے بڑے بینرزکیساتھ عوام کااحتجاج

میانوالی ۔۔ میانوالی کی مختلف تنظیموں کیطرف سے کمیٹی چوک سے اسٹیشن چوک تک ۔یوم تحفظ القدس کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئ

میانوالی۔ریلی کے شرکاء کی اسرائیل وامریکہ کے خلاف شدید نعرے بازی

میانوالی۔ریلی میں جماعت اہلسنت جماعت اسلامی۔اہل سنت فقہ جعفریہ اور انجمن تاجرانکےرھنماوں اولوگوں نے شرکت کی

میانوالی۔حکومت پنجاب کی جانب سے آج یوم تحفظ القدس منایا جا رھا ہے