فیصل آباد ائیرپورٹ سموگ ،دھند ،فوگ ،مٹیالے بادلوں کے با عث بند

رپورٹ ؛اصغر علی مبارک  

سموگ ،دھند ،فوگ ،مٹیالے بادلوں کے با عث فیصل آباد ائیرپورٹ بند کر دیا گیا دبئی جانے والی فلائٹ FZ0344 جو صبح چار بجے پر روانہ ہونا تھی تمام فلائٹس کنسیل کر دی گی ھیں اس فلائٹ نے یو اے ای میں صبح ساھڑ ے سات بجے لینڈ کرنا تھا ،انٹرنیشنل فلائٹ کے مسافر سیالکوٹ منتقل کیے جا رھے ھیں جس کے با عث سے مسافر وں کو شدید مشکلا ت کا سامنا ھےزا ہرین کی بڑی تعداد ایران عراق سعودی عرب براستہ دوبئی پاکستان سے جانے کے لئے ائرپورٹس پر پھنسی ھوئی ھے فیصل آباد سے سیالکوٹ شمار شدہ پرواز فاصلے 113 میل کے برابر ہے جو 182 کلو میٹر ہے. گاڑی سے فیصل آباد اور سیالکوٹ کے درمیان فاصلہ 211.58 کلومیٹر ہے. اگر گاڑی کو اوسط رفتار 112 کلومیٹر / گھنٹہ (70 میل / گھنٹہ) تک پہنچے تو سفر کا وقت 01 گھنٹے 53 منٹ ھوتا ھے ، لاہور سے کوٹ مومن اور ایم 3 سے موٹر وے، ایم -2 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیان سموگ ،دھند ،فوگ ،مٹیالے بادلوں کے با عث تمام طرح کی ٹریفک کے لئے باعث بند کر دیا گیا ہے.موٹر وے پولیس کنٹرول روم کے مطابق، موٹر وے کے ان حصوں پر حد نگاہ صفر ھے . واضح رھے کہ زا ہرین کی بڑی تعداد ایران عراق سعودی عرب براستہ دوبئی پاکستان سے جانے کے لئے ائرپورٹس پر پھنسی ھوئی ھے جبکہ ایرانی زمینی راستے سے بھی زائرین کو جانے سے روک دیا گیا ھے جو سراپا احتجاج ھیں ،،