گن پوائنٹ پر موبائل فون اور طلائی ذیورات لوٹ لئے گئے

ڈسکہ۔ ۔ ۔ پولیس چوکی تھانہ سٹی ڈسکہ کالج روڈ کے بالکل ساتھ دو نامعلوم مسلع ڈاکو دن دیہاڑے وفاقی ادارے کے افسر اور ان کی بیوی سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور طلائی ذیورات لوٹ کر فرار۔

ڈسکہ۔ ۔ ۔ ریسکیو 15 پر کال کرنے کے آدھا گھنٹہ بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی۔ ۔ مدعی