نکیال …..کوٹلی سے نکیال جانے والے مسافر کرایہ جات میں اضافہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ مختصر دورانیہ میں کمشنر میرپور ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ کرایہ نامہ کی کھلم کھلا دھجیاں اڑا دی گئیں . کوٹلی سے نکیال جانے والی ھائی ایس کے ڈرائیورز اور کنڈکٹرز فی سواری سے 110 روپے وصول کرنے لگے .جبکہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کے فورا بعد ہی کرایہ جات میں اضافہ کر دیا جاتا ہے مگر یہ اصول اس وقت لاگو نہی ھوتا جب حکومت کی طرف سے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جاتا ہے ۔ وزیراعظم، چیف سیکرٹری اور وزیر ٹرانسپورٹ سے شہریوں نے کرائے میں اضافہ کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا ہے تاکہ عوام الناس سکھ کا سانس لے سکیں ۔
Related Posts
کشمیر تنازع سے جوہری جنگ کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے’امریکی تھنک ٹینک
- Rizwan Malik
- August 25, 2019
- 0
واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، تنازع زدہ […]
فاروڈکہوٹہ بلدیہ کی طرف سے بھاری ٹیکسز کے خلاف انجمن تاجران کی کال پر شٹرڈائون ہڑتال
- Rizwan Malik
- November 12, 2017
- 0
فاروڈکہوٹہ بلدیہ کی طرف سے عائد کئے جانے والے بھاری ٹیکسز کے خلاف انجمن تاجران ضلع حویلی کی کال پر شٹرڈائون احتجاج، بازار مکمل بند […]

سپیکر قومی اسمبلی کا آئی پی یو ممبر ممالک کی پارلیمانوں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں ،واحد قومیت اور مالکیتی حقوق غصب کرنے کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے خطوط
- Rizwan Malik
- August 8, 2019
- 0
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الپارلیمانی یونین کے 189 ممبر ممالک کی پارلیمانوں کے پرزائیڈنگ آفیسرز کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے محکوم کشمیری […]
