یاسرآکاش چوہدری
بہاولپور لبیک یارسول اللہ علماء اکرام کے خلاف مقدمہ درج
تھانہ صدربہاول پورمیں 110آفرادکے خلاف روڈ بلاک اورپولیس پرحملہ آورہونے کے الزام میں مقدمہ درج ،،ایف آئی آر درج،،،،،زیادہ تعداد خیرپورٹامیوالی سے ہے،حاصل پور،یزمان،مروٹ ،بہاول پور کے علماء اکرام بھی شامل بھی شامل ہیں



