طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

شمالی آئرلینڈ میں بیلفاسٹ بین الاقوامی ائیر پورٹ پر کے دوران پائلٹ نے اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے طیارے اور مسافروں کو بڑے نقصان سے بچالیا۔

تفصیلا ت کے مطابق یہ واقعہ شمالی آئرلینڈ کے ائیرپورٹ پر پیش آیا جہاں طیارے کی تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔

جس میں عملے سمیت 56مسافر سوار تھے لیکن پائلٹ نے صورتحال کو بخوبی قابو کیا اور مسافروں کو نقصان سے بچالیا۔