
برلاس انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج کی افتتاحی تقریبمیں ممبر قانون ساز اسمبلی اور مزہبی سکالر پیر علی رضا بخاری نے خصوصی شرکت. کی افتتاح اسی علاقہ کی ایک یتیم بچی اقصہ طالب نے اپنے ہاتھوں سے ربن کاٹ کر کیا. پروگرام کی صدارت سیاسی و سماجی شخصیت طاہر اکرم ایڈوکیٹ نے کی.
بیرونی ممالک میں آباد کشمیری ھمارے سفیر ہیں
علم کی شمع کو روشن کرنے کے لیے برلاس پبلک سکول اینڈ کالج میں سچا جزبہ نظر آیا. .
مقبوضہ کشمیر سے تشریف لائے ہوے ہمارے بہت ہی خاص مہمان سید قیصر بخاری نے زبردست الفاظ میں ضیاء صدیق فانڈویشن اور کشمیر کینڈا کے ممبران کو اس ادارہ کے قیام پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا.



