گندے نالے سے سبزیاں اگانے کا دھندہ عروج پر انتظامیہ خاموش

یاسرآکاش چوہدری
فورٹ عباس اور گردونواح میں گندے نالے سے سبزیاں اگانے کا دھندہ عروج پر انتظامیہ خاموش
فورٹ عباس کے گندے نالو ں پر اگائی جانے والی مضر صحت سبزیاں کچھ لالچی قسم کے لوگ پیسوں کی خاطر لوگوں میں بیماریاں اور موت بانٹنے لگے گندے نالوں سے تیارہونے والی سبزیاں شہروں اور دیہاتوں میں فروخت کی جاتی جن کے استعمال سے لوگ خطرناک بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں انتظامیہ بے بس نظر آتی ہے