واں بھچراں میں لبیک یارسول ﷺ اللہ ریلی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /لبیک یارسول ﷺ اللہ کے نعروں سے فضاگونج اٹھی واں بھچراں میں ریلی اور جلسہ انسانوں کاٹھاٹھیں مارتاسمندر امڈآیاختم نبوت ترمیم کیخلاف سخت نعرے بازی

واں بھچراں میں لبیک یارسول اللہ کے کارکنوں نے مولوی محمد رشید کی قیادت میں جلسہ اور خطاب کیا اور اور ریلی نکالی اور ختم نبوت کی ترمیم میں ملوث کے خلاف شدید نعرے بازی اور اس کے خلاف سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔