چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) تاجر اتحاد اورصرافہ ایسوسی ایشن کی کوششوں سے مین بازار کو کاروباری سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ چہلم کے موقع پر مقامی تاجر نمائندوں سے مشاورت کے بغیر مین بازار کو یکطرفہ طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جسے مین بازار کے تاجروں نے مسترد کرتے ہوئے اپنی دوکانیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس نے موقع پر پہنچ کر تاجر اتحاد کے نمائندوں سے مذکرات کر کے معاملے کو حل کیا۔
Related Posts

چودھری اورنگ زیب ایڈووکیٹ انتقال کر گئے
- Rizwan Malik
- November 15, 2024
- 0
اسلام آباد: معروف قانون دان اور سابق بنکر اسسٹنٹ کمشنر ندیم اورنگ زیب کے والد چودھری اورنگ زیب ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ۔مرحوم بنیانی لورہ […]
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کی ملاقات
- Rizwan Malik
- January 18, 2026
- 0
پاک امریکہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال مستقبل میں ہر سطح پر پاک امریکہ تعاون مضبوط بنانے […]

سعودی عرب میں دہشت گرد حملہ ، 4اہلکار جاںبحق
- Rizwan Malik
- April 20, 2018
- 0
k سعودی عرب میں حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ عسير میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار جاںبحق اور چار […]
