کنگرہ روڈ ,سالان سٹاپ کے قریب واقع گنگھال گاؤں میں شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر بیوی کو کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا .تفصیلات کے مطابق 40سالہ زیبا کو اسکے شوہر اکبر نے سر ,چہرے اور ہاتھ پر کلہاڑی سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا جسے ریسکیو ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوءے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کیا جا رہا ہے.مریضہ کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ریسکو ذرائع
Related Posts

مسجد نبویۖ کی توہین کرنے والے پاکستانی اپنے انجام کو پہنچ گئے جرم ثابت ہونے پر سعودی حکام نے 6 پاکستانیوں کو سزائیں سنا دیں
- Rizwan Malik
- August 7, 2022
- 0
مسجد نبوی ۖ میں ہلڑ بازی کا واقعہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورے کے دوران رونما ہوا تھا ، یہ دنیاوی سزا ہے آخرت کا […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزام میں دائر ریفرنس کو غیر مؤثر قرار دینے کے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر ان چیمبر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
- Rizwan Malik
- July 11, 2020
- 0
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزام میں دائر ریفرنس کو غیر مؤثر قرار دینے کے […]

بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف 30 اگست کو ستارہ مارکیٹ میں علامتی بھوک ہڑتالی دھرنا ہوگا، جاوید انتظار
- Rizwan Malik
- August 29, 2023
- 0
اسلام آباد :بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف علامتی بھوک ہڑتالی دھرنا دیں گے۔دھرنا 30 اگست بروز بدھ بوقت شام چار بجے سے سات […]
