خواجہ صفدر روڈ , نامعلوم سواری کے کچلنے سے معمر شخص موقع پر جاں بحق, تفصیلات کے مطابق 55 سالہ خالد جاوید ولد اللہ بخش سکنہ ڈھڈوال تحصیل شکر گڑھ خواجہ صفدر روڈ پر اپنی موٹر ساءیکل پر جا رہے تھے کہ نامعلوم سواری نے پیچھے سے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں یہ موٹرساءیکل سے گر گءے. اور عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم مزدا کا ٹاءر سر کے اوپر سے گزر گیا. جس سے خالد جاوید موقع پر ہی دم توڑ گءے. اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمبولینس نے نعش سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دی.
Related Posts

پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، بارہ میجر جنرلز لیفٹیننٹ جنرل بن گئے
- Rizwan Malik
- October 28, 2022
- 0
دیگر کے ساتھ ساتھ موجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی ترقی پانے والوں میں شامل راولپنڈی :پاک فوج میں […]

بڑے کرم کے ہیں یہ فیصلے ،یہ بڑے نصیب کی بات ہے ،یوکرائنی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں
- Rizwan Malik
- April 1, 2024
- 0
25 مارچ کو قبول اسلام کے چند گھنٹے بعد روزہ کی حالت میں دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا، نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد […]

ہر غیر فطری اٹھان کو ایک دن زوال ہوتا ہے
- Rizwan Malik
- August 12, 2025
- 0
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی،ملک ریاض اور بھیڑیا ٹاؤن کی اٹھان ہی غلط تھی ججوں، جرنیلوں، صحافیوں ، سیاستدانوں اور مولویوںکوایک ساتھ […]
