
فیض آباد دھرنا ، سیکورٹی انتظامات رینجرز کے حوالے کردئیے گےرینجرز کے اہلکاروں نے فیض آباد کے اطراف پوزیشن سنبھال لی ، ہیںایف سی اور پولیس کو فرنٹ سے اگلی پوزیشن سے ہٹا دیا گیاپولیس اور ایف سی کے اہلکار اب دھرنے کی جگہ سے دور کردئے گےرینجرز کو فرنٹ پر تعینات کرنے کا مقصد جلاؤ گھیراؤ کو روکنا ہے ،رینجرز کی فرنٹ پر تعیناتی کا فیصلہ گزشتہ رات پولیس ۔انتظامیہ اور رینجرز حکام کے اجلاس میں کیا گیا تھاپولیس کی درخواست پر فیض آباد کے گرد آپریشن کیلئے ایک ہزار اہلکار طلب کئے گئے تھے ،فیض آباد دھرنا: رینجرزنے ہراول دستے کا کام سنبھال لیا رینجرزنے فیض آباد کے اطراف پوزیشنزپر تعنیات کردیا گیا
رینجرزاہلکارآئی جے پی روڈ ،اسلام آباد ایکسپریس وے اورمری روڈ پرتعینات
فیض آباد دھرنا: ایف سی اورپولیس کوفرنٹ پوزیشن سے ہٹاگئے
گزشتہ رات ہونے والے اجلاس میں رینجرزکی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا



