نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل کا معاملہ
حکومت اپوزیشن جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
بزنس ایڈوائیزری کمیٹی کے اجلاس میں آئینی ترمیم پر اتفاق نہ ہو سکا
پیپلز پارٹی کا معاملہ پارٹی قیادت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ
پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد آئینی ترمیم سے متعلق حتمی جواب دیا جائیگا، پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی نے ترمیمی آئینی بل پر کوئی جواب نہیں دیا، راجا ظفرالحق
پیپلز پارٹی کی کچھ شرائط ہیں، کہا قیادت سے مشاورت کے بعد جواب دینگے، راجا ظفرالحق

